صحرا بھی دیکھا ہم نے سمندر بھی دیکھا ہے آنکھوں می | اردو شاعری اور غزل

"صحرا بھی دیکھا ہم نے سمندر بھی دیکھا ہے آنکھوں میں اُس کے ہم نے یہ منظر بھی دیکھا ہے رنگِ شفق سے خوف تو گلشن سے نفرتیں دستِ حنا میں جب سے وہ خنجر بھی دیکھا ہے آفتاب عالم آفتاب"

صحرا بھی دیکھا ہم نے سمندر بھی دیکھا ہے آنکھوں میں اُس کے ہم نے یہ منظر بھی دیکھا ہے رنگِ شفق سے خوف تو گلشن سے نفرتیں دستِ حنا میں جب سے وہ خنجر بھی دیکھا ہے آفتاب عالم آفتاب

#آفتاب عالم آفتاب
صحرا بھی دیکھا ہم نے سمندر بھی دیکھا ہے
آنکھوں میں اُس کے ہم نے یہ منظر بھی دیکھا ہے
رنگِ شفق سے خوف تو گلشن سے نفرتیں
دستِ حنا میں جب سے وہ خنجر بھی دیکھا ہے
آفتاب عالم آفتاب

People who shared love close

More like this

Trending Topic