تیری بے رُخی کے حصار میں غمِ زندگی کے فشار میں می | اردو Video

تیری بے رُخی کے حصار میں
غمِ زندگی کے فشار میں
میرا سارا وقت نکل گیا
میری بات بیچ میں رہ گئی۔۔۔

مجھے وھم تھا تیرے سامنے
نہیں کھل سکے گی زباں میری
سو حقیقتأ بھی وھی ھُوا

People who shared love close

More like this

Trending Topic