الٹی رائٹنگ میں لکھتے ہوئے یہ شعر نئ رُتوں میں دکھ | اردو Video

الٹی رائٹنگ میں لکھتے ہوئے یہ شعر
نئ رُتوں میں دکھوں کے سلسلے بھی ہیں نئے
وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی میری جان
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

People who shared love close

More like this

Trending Topic