اشک بہنے دو آج اپنے درد غم تنہائی میں کہ دل افسردہ | اردو شاعری اور غز
"اشک بہنے دو آج اپنے درد غم تنہائی میں
کہ دل افسردہ ھے بہت یار کسی کی جدائی میں
کوئی خوش رھے کیسے یار کی جدائی میں
وہ بھی اکیلا غم کا مارا اسد غم تنہائی میں"
اشک بہنے دو آج اپنے درد غم تنہائی میں
کہ دل افسردہ ھے بہت یار کسی کی جدائی میں
کوئی خوش رھے کیسے یار کی جدائی میں
وہ بھی اکیلا غم کا مارا اسد غم تنہائی میں