خواہش دِیا خودسےبجھا دینا... ھوا کو اور کیا دینا..

"خواہش دِیا خودسےبجھا دینا... ھوا کو اور کیا دینا... ستارے نوچنے والو... فلک کو آسرا دینا.... کبھی اس طورسے ھنسنا... کہ دنیا کو رُلا دینا.. کبھی اس رنگ سے رونا... کہ خود پہ مسکرا دینا... میں تیرا برملا مجرم... مجھے کھل کرسزا دینا.. میں تیرا منفرد ساتھی.. مجھے ھٹ کر جزا دینا.. میرا سَر سب سے اونچا ھے.. مجھے مقتل بھی نیا دینا.... مجھے اچھا لگا محسن.... اُسےپا کر گنوا دینا..."

 خواہش دِیا خودسےبجھا دینا...
ھوا کو اور کیا دینا...
ستارے نوچنے والو...
فلک کو آسرا دینا....
کبھی اس طورسے ھنسنا...
کہ دنیا کو رُلا دینا..
کبھی اس رنگ سے رونا...
کہ خود پہ مسکرا دینا...
میں تیرا برملا مجرم...
مجھے کھل کرسزا دینا..
میں تیرا منفرد ساتھی..
مجھے ھٹ کر جزا دینا..
میرا سَر سب سے اونچا ھے..
مجھے مقتل بھی نیا دینا....
مجھے اچھا لگا محسن....
اُسےپا کر گنوا دینا...

خواہش دِیا خودسےبجھا دینا... ھوا کو اور کیا دینا... ستارے نوچنے والو... فلک کو آسرا دینا.... کبھی اس طورسے ھنسنا... کہ دنیا کو رُلا دینا.. کبھی اس رنگ سے رونا... کہ خود پہ مسکرا دینا... میں تیرا برملا مجرم... مجھے کھل کرسزا دینا.. میں تیرا منفرد ساتھی.. مجھے ھٹ کر جزا دینا.. میرا سَر سب سے اونچا ھے.. مجھے مقتل بھی نیا دینا.... مجھے اچھا لگا محسن.... اُسےپا کر گنوا دینا...

#خواہش

People who shared love close

More like this

Trending Topic