عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہی ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہی نیند تو درد کے بستر پر بھی آ جاتی ہے تیری آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہی Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto