"کیا یہی ہے زندگی
آج آئے اور کل چلے
آئے تھے کچھ اور کرنے
کر کچھ اور چلے
نا جانے کیا تھے آرماں
وہی آرماں ساتھ لے چلے
نا جانے کیا رکھا تھا اس دنیا میں
سب کے سب اسی طرح چلے
بہتری اسی میں ہے اے انساں
کہ زندگی میں کچھ کر کے چلے
(طیب)"
کیا یہی ہے زندگی
آج آئے اور کل چلے
آئے تھے کچھ اور کرنے
کر کچھ اور چلے
نا جانے کیا تھے آرماں
وہی آرماں ساتھ لے چلے
نا جانے کیا رکھا تھا اس دنیا میں
سب کے سب اسی طرح چلے
بہتری اسی میں ہے اے انساں
کہ زندگی میں کچھ کر کے چلے
(طیب)