وہ عادت ہے تو عادت سے، کنارہ ہو بھی سکتا ہے! 💔💔 وہ | English Video

"وہ عادت ہے تو عادت سے، کنارہ ہو بھی سکتا ہے!"

وہ عادت ہے تو عادت سے، کنارہ ہو بھی سکتا ہے!

💔💔
وہ عادت ہے تو عادت سے
کنارہ ہو بھی سکتا ہے
مگر اس ساری کوشش میں
خسارہ ہو بھی سکتا ہے

رہیں گے ساتھ پھر بھی ہم
محبت مر گئی تو کیا غم؟

People who shared love close

More like this

Trending Topic