تیری بخشی ہوئی ہواؤں کی بدولت، درخت سے پتے جھڑ چکا | اردو Shayari

"تیری بخشی ہوئی ہواؤں کی بدولت، درخت سے پتے جھڑ چکا ہے، عشق کا ع ، م ، ش ،و اور ق ، ت بن چکا ہے، اک مسکراہٹ، اداس خانوں مے پڑھی ہے، جو کبھی چمنستان ہوا کرتا تھا، اب قبرستان بنا پڑھا ہے۔۔۔۔۔ کیا بتاؤں کہ میرا کمرہ، تیری یادوں سے ، لہو لہان پڑھا ہے۔۔۔۔۔ ©Ali Writes"

 تیری بخشی ہوئی ہواؤں کی بدولت،
درخت سے پتے جھڑ چکا ہے،
عشق کا ع ، م  ، ش ،و اور ق ، ت بن چکا ہے، 
اک مسکراہٹ،  اداس خانوں مے پڑھی ہے، 
جو کبھی چمنستان ہوا کرتا تھا،
اب قبرستان بنا پڑھا ہے۔۔۔۔۔
کیا بتاؤں کہ میرا کمرہ،  تیری یادوں سے ،
لہو لہان  پڑھا ہے۔۔۔۔۔

©Ali Writes

تیری بخشی ہوئی ہواؤں کی بدولت، درخت سے پتے جھڑ چکا ہے، عشق کا ع ، م ، ش ،و اور ق ، ت بن چکا ہے، اک مسکراہٹ، اداس خانوں مے پڑھی ہے، جو کبھی چمنستان ہوا کرتا تھا، اب قبرستان بنا پڑھا ہے۔۔۔۔۔ کیا بتاؤں کہ میرا کمرہ، تیری یادوں سے ، لہو لہان پڑھا ہے۔۔۔۔۔ ©Ali Writes

NIKHAT دل سے درد کا رشتہ

#merimaa

People who shared love close

More like this

Trending Topic