تیری بخشی ہوئی ہواؤں کی بدولت،
درخت سے پتے جھڑ چکا ہے،
عشق کا ع ، م ، ش ،و اور ق ، ت بن چکا ہے،
اک مسکراہٹ، اداس خانوں مے پڑھی ہے،
جو کبھی چمنستان ہوا کرتا تھا،
اب قبرستان بنا پڑھا ہے۔۔۔۔۔
کیا بتاؤں کہ میرا کمرہ، تیری یادوں سے ،
لہو لہان پڑھا ہے۔۔۔۔۔
©Ali Writes
NIKHAT دل سے درد کا رشتہ
#merimaa