یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر بات بجا مانوں اور خطا | اردو Shayari Video

"یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر بات بجا مانوں اور خطا جو کی ہی نہیں ہے اس کی بھی سزا مانوں اور جی بھینس اڑتی ہے اور کوا سفید ہوتا ہے سب کچھ تو مان لیا ہے اور بتائیں کیا مانوں "

یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر بات بجا مانوں اور خطا جو کی ہی نہیں ہے اس کی بھی سزا مانوں اور جی بھینس اڑتی ہے اور کوا سفید ہوتا ہے سب کچھ تو مان لیا ہے اور بتائیں کیا مانوں

شاعری

People who shared love close

More like this

Trending Topic