اندھیری رات سے پہلے سہانی شام آئے گی وہ چاہت کی | اردو Video

"اندھیری رات سے پہلے سہانی شام آئے گی وہ چاہت کی کہانی بھی ہمارے نام آئے گی لگے جو کام پہ فرہاد جوئے شیر لانے کے یہ منظر دیکھنے شیریں بھی ہاں لب ِبام آئے گی آفتاب عالم آفتاب"

اندھیری رات سے پہلے سہانی شام آئے گی وہ چاہت کی کہانی بھی ہمارے نام آئے گی لگے جو کام پہ فرہاد جوئے شیر لانے کے یہ منظر دیکھنے شیریں بھی ہاں لب ِبام آئے گی آفتاب عالم آفتاب

#آفتاب عالم آفتاب
اندھیری رات سے پہلے سہانی شام آئے گی
وہ چاہت کی کہانی بھی ہمارے نام آئے گی
لگے جو کام پہ فرہاد جوئے شیر لانے کے
یہ منظر دیکھنے شیریں بھی ہاں لب ِبام آئے گی
آفتاب عالم آفتاب

People who shared love close

More like this

Trending Topic