حالتِ روزدار رکھا ہےجو روزہ پہر ایک بار | English Poetry

"حالتِ روزدار رکھا ہےجو روزہ پہر ایک بار آوسناتے ہیں تمہیں اپنا حال سوکھے ہے ہونٹ پھکی ہو یی زبان آنکھوں کے نیچے بھی آیے کچھ نشان ابھرا تھا جو پیٹ ہے ذرا اب کم مزاج شریف بھی کچھ پڑا ہے نرم لگی ہو آگ شکم میں کہ حلق میں پڑا ہے قحط ایسی ہی کچھ محسوس ہو رہی اپنی طبعیت اشاروں سے ہی کرتے ہے اب بات خاموش ہو چلے اپنے مزاج نرم بستر پر ہی پڑے ہے جناب ہاتھوں پیروں نے بھی دے دیا اپنے جواب کہا گھڑی نےکہ بچے ہے وفاکچھ ہی پہر افطار میں تب جاکے آی میری جان جان میں وفا ناز ©wafa naaz"

 حالتِ روزدار           
رکھا ہےجو روزہ پہر ایک بار
آوسناتے ہیں تمہیں اپنا حال
سوکھے ہے ہونٹ پھکی ہو یی زبان
آنکھوں کے نیچے بھی آیے کچھ نشان
ابھرا تھا جو پیٹ ہے ذرا اب کم
مزاج شریف بھی کچھ پڑا ہے نرم
لگی ہو آگ شکم میں کہ حلق میں پڑا ہے قحط
ایسی ہی کچھ محسوس ہو رہی اپنی طبعیت
اشاروں سے ہی کرتے ہے اب بات
خاموش ہو چلے اپنے مزاج
نرم بستر پر ہی پڑے ہے جناب
ہاتھوں پیروں نے بھی دے دیا اپنے جواب
کہا گھڑی نےکہ بچے ہے وفاکچھ ہی پہر افطار میں
تب جاکے آی میری جان جان میں
وفا ناز

©wafa naaz

حالتِ روزدار رکھا ہےجو روزہ پہر ایک بار آوسناتے ہیں تمہیں اپنا حال سوکھے ہے ہونٹ پھکی ہو یی زبان آنکھوں کے نیچے بھی آیے کچھ نشان ابھرا تھا جو پیٹ ہے ذرا اب کم مزاج شریف بھی کچھ پڑا ہے نرم لگی ہو آگ شکم میں کہ حلق میں پڑا ہے قحط ایسی ہی کچھ محسوس ہو رہی اپنی طبعیت اشاروں سے ہی کرتے ہے اب بات خاموش ہو چلے اپنے مزاج نرم بستر پر ہی پڑے ہے جناب ہاتھوں پیروں نے بھی دے دیا اپنے جواب کہا گھڑی نےکہ بچے ہے وفاکچھ ہی پہر افطار میں تب جاکے آی میری جان جان میں وفا ناز ©wafa naaz

#RAMADAAN

#firstramzan

#pahlarooza#haalthqhraab#ramazanmubarsk

#ramazaancoming#haaltherozedaarpahlarozaa#wafanaaz#Comdey

People who shared love close

More like this

Trending Topic