#MessageOfTheDay نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی | اردو Quotes Video

"#MessageOfTheDay نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کی اخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اپنی نسل کے یہ اخری لوگ ہیں۔ ان کی سوچ ،ان کے خدشات، ان کا مخصوص لباس جلد ہی ناپید ہو جائے گا۔ ان سے گزشتہ شدی کے سارے اراز جان لو۔ خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں ۔ غموں میں کیسے شریک ہوا جاتا ہے۔ ©Arbaz Sohil "

#MessageOfTheDay نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کی اخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اپنی نسل کے یہ اخری لوگ ہیں۔ ان کی سوچ ،ان کے خدشات، ان کا مخصوص لباس جلد ہی ناپید ہو جائے گا۔ ان سے گزشتہ شدی کے سارے اراز جان لو۔ خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں ۔ غموں میں کیسے شریک ہوا جاتا ہے۔ ©Arbaz Sohil

#Messageoftheday

People who shared love close

More like this

Trending Topic