White اُلٹے سیدھے ہیں افکار بنی سیاست کاروبار سب | اردو Shayari

"White اُلٹے سیدھے ہیں افکار بنی سیاست کاروبار سب ہیں بوٹ کی ٹھوکر پر عادل ہو یا منصب دار چاندی یہاں لُٹیروں کی خوب ہے اُن کا. کاروبار لاوارث ہیں اب مظلوم ظالم نشّے میں سرشار ناکامی کا باعث ہیں جن کے دوغلے ہیں کرار چُپ رہنے میں عافیّت کُچھ بھی کہنا ہے بیکار مجھ سے ہو نہ پاۓ گا طاہرہ چاہت کا اظہار طاہرہ ارم(ط' ارم) ©Tahira Sayal"

 White 
اُلٹے سیدھے ہیں افکار
بنی سیاست کاروبار

سب ہیں بوٹ کی ٹھوکر پر
عادل ہو  یا  منصب دار

چاندی یہاں لُٹیروں کی
خوب ہے اُن کا.  کاروبار

لاوارث ہیں  اب مظلوم
ظالم نشّے میں  سرشار

ناکامی   کا   باعث  ہیں
جن کے دوغلے ہیں کرار

چُپ  رہنے  میں  عافیّت
کُچھ بھی کہنا ہے بیکار

مجھ سے  ہو  نہ  پاۓ  گا
طاہرہ   چاہت  کا  اظہار

طاہرہ ارم(ط' ارم)

©Tahira Sayal

White اُلٹے سیدھے ہیں افکار بنی سیاست کاروبار سب ہیں بوٹ کی ٹھوکر پر عادل ہو یا منصب دار چاندی یہاں لُٹیروں کی خوب ہے اُن کا. کاروبار لاوارث ہیں اب مظلوم ظالم نشّے میں سرشار ناکامی کا باعث ہیں جن کے دوغلے ہیں کرار چُپ رہنے میں عافیّت کُچھ بھی کہنا ہے بیکار مجھ سے ہو نہ پاۓ گا طاہرہ چاہت کا اظہار طاہرہ ارم(ط' ارم) ©Tahira Sayal

#Yoga

People who shared love close

More like this

Trending Topic