وہ کہہ رہی تھی کہ دکھ نہیں ہوتامگر کوئی غورکرتا تو یہ جملہ بولتے وقت اسکے لہجے میں تلخی کا عنصر تھا .وہ کہہ رہی تھی کہ اسے کسی کے رویے سے فرق نہیں پڑتامگر کوئی اہل نظر دیکھتا تو ایسا کہتے وقت اسکی آنکھوں میں جھلماتی ہلکی نمی صاف نظر آ جاتی.وہ کہہ رہی تھی کہ میں فیلینگ لیس ہومگر کوئی اسکے دل میں جھانک کردیکھنے والا ہوتاتو وہ دیکھتا کہ کتنے خواب،جذبات اور کتنی خواہشات دل میں سسک سسک کر دم توڑنے کے قریب تھیں💔🔥