بدل گیا وہ جو اپنا تھا کیا کہا کیسا تھا؟... وہ جو

"بدل گیا وہ جو اپنا تھا کیا کہا کیسا تھا؟... وہ جو اپنا اپنا سا تھا کیا کہ رہی ہوں دیوانی کون کیسا کون اپنا وہ جو ٹھوکروں میں رکھتا ہو محبت وہ جو تمہاری نم آنکھوں کو کرے نظر انداز وہ جو تمہارے احساس سے ہو ناواقف وہ جو تمہارے لمس کا شیدائی ہو تمہارے جذبات کا انکاری. کیا وہ تھا تمہارا اپنا جو بدل گیا؟ میری جان! وہ تھا ہی وقتِ بے اعتبار وہ بدلا نہیں بس اصل ظاہر کر گیا سدرہ محسن"

 بدل گیا وہ جو اپنا تھا
کیا کہا کیسا تھا؟...

وہ جو اپنا اپنا سا تھا
کیا کہ رہی ہوں دیوانی

کون کیسا کون اپنا

وہ جو ٹھوکروں میں رکھتا ہو محبت
وہ جو تمہاری نم آنکھوں کو کرے نظر انداز
وہ جو تمہارے احساس سے ہو ناواقف
وہ جو تمہارے لمس کا شیدائی ہو
تمہارے جذبات کا انکاری.

کیا وہ تھا تمہارا اپنا جو بدل گیا؟
میری جان! وہ تھا ہی وقتِ بے اعتبار
وہ بدلا نہیں بس اصل ظاہر کر گیا
سدرہ محسن

بدل گیا وہ جو اپنا تھا کیا کہا کیسا تھا؟... وہ جو اپنا اپنا سا تھا کیا کہ رہی ہوں دیوانی کون کیسا کون اپنا وہ جو ٹھوکروں میں رکھتا ہو محبت وہ جو تمہاری نم آنکھوں کو کرے نظر انداز وہ جو تمہارے احساس سے ہو ناواقف وہ جو تمہارے لمس کا شیدائی ہو تمہارے جذبات کا انکاری. کیا وہ تھا تمہارا اپنا جو بدل گیا؟ میری جان! وہ تھا ہی وقتِ بے اعتبار وہ بدلا نہیں بس اصل ظاہر کر گیا سدرہ محسن

#خیال سدرہ محسن ع۔ع۔عالم @Ayaan dehlvi ( A D ) @Junaid Mumtaz @h.m. alam siddiqui @Anjan Ladki

People who shared love close

More like this

Trending Topic