نیند سے مجھ کو جگاتا ہے چلا جاتاہے وہ میرے خواب

"نیند سے مجھ کو جگاتا ہے چلا جاتاہے وہ میرے خواب میں اتا ہے چلا جاتا ہے اور میں ٹیک ہتاتا نہیں دروازے سے عشق آوازلگاتا ہے چلا جاتاہے ©muquaddas inam"

 نیند سے مجھ کو جگاتا ہے 
چلا جاتاہے 
وہ میرے خواب میں اتا ہے
چلا جاتا ہے
اور میں ٹیک ہتاتا نہیں دروازے سے 
عشق آوازلگاتا ہے 
چلا جاتاہے

©muquaddas inam

نیند سے مجھ کو جگاتا ہے چلا جاتاہے وہ میرے خواب میں اتا ہے چلا جاتا ہے اور میں ٹیک ہتاتا نہیں دروازے سے عشق آوازلگاتا ہے چلا جاتاہے ©muquaddas inam

عشق

People who shared love close

More like this

Trending Topic