یقین مان کہ ڈھونڈیں گے اب لحد بونے اچھل رہے ہیں جو | اردو Shayari

"یقین مان کہ ڈھونڈیں گے اب لحد بونے اچھل رہے ہیں جو وحشی دراز قد بونے نہیں بعید کہ یہ قوم پھر سزا دے انہیں کہ لے چکے ہیں غلامی کی جو سند بونے ضمیر سوئے جو جاگے تو آئے گا طوفاں ہجوم قوم جو بن جائے ، ہوں گے رد بونے یہ اقتدار کے بھوکے ، فقیر ، ملک فروش پھلانگ بیٹھے ہیں ہر بے حسی کی حد بونے یہ انتہا کا تکبر زوال دے گا انہیں خدا کو چھوڑ جو غیروں سے لیں مدد بونے عابد عمر ©abid Umer"

 یقین مان کہ ڈھونڈیں گے اب لحد بونے
اچھل رہے ہیں جو وحشی دراز قد بونے

نہیں بعید کہ یہ قوم پھر سزا دے انہیں
کہ لے چکے ہیں غلامی کی جو سند بونے

ضمیر سوئے جو جاگے تو آئے گا طوفاں
ہجوم قوم جو بن جائے ، ہوں گے رد بونے

یہ اقتدار کے بھوکے ، فقیر ، ملک فروش 
پھلانگ بیٹھے ہیں ہر بے حسی کی حد بونے

یہ انتہا کا تکبر زوال دے گا انہیں
خدا کو چھوڑ جو غیروں سے لیں مدد بونے

عابد عمر

©abid Umer

یقین مان کہ ڈھونڈیں گے اب لحد بونے اچھل رہے ہیں جو وحشی دراز قد بونے نہیں بعید کہ یہ قوم پھر سزا دے انہیں کہ لے چکے ہیں غلامی کی جو سند بونے ضمیر سوئے جو جاگے تو آئے گا طوفاں ہجوم قوم جو بن جائے ، ہوں گے رد بونے یہ اقتدار کے بھوکے ، فقیر ، ملک فروش پھلانگ بیٹھے ہیں ہر بے حسی کی حد بونے یہ انتہا کا تکبر زوال دے گا انہیں خدا کو چھوڑ جو غیروں سے لیں مدد بونے عابد عمر ©abid Umer

#Joker

People who shared love close

More like this

Trending Topic