White میں اُس راہ کا مسافر ہوں جہاں محنت کچھ کام ن | اردو Shayari

"White میں اُس راہ کا مسافر ہوں جہاں محنت کچھ کام نہیں آتی بس یار کو کوئی ایک ادا پسند آگئی تو پھر کام بن گیا ( ❤️دل سے دلوں تک ❤️) بُلالے اے عشق بُلالے ہم تیری قابل ہی نہیں ہمیں اب اویسہ بنا لے بُلالے اے عشق بُلالے ہمارے سب خواب جذب کر بس آرزو ہے اک نظر کر حضوری میں حضوری عطا کر بُلالے اے عشق بُلالے ریان بلال ©Riyaan Bilal"

 White میں اُس راہ کا مسافر ہوں
جہاں محنت کچھ کام نہیں آتی
بس یار کو کوئی ایک ادا پسند آگئی
تو پھر کام بن گیا 

( ❤️دل سے دلوں تک ❤️)
بُلالے اے عشق بُلالے
ہم تیری قابل ہی نہیں
ہمیں اب اویسہ بنا لے
بُلالے اے عشق بُلالے
ہمارے سب خواب جذب کر
بس آرزو ہے اک نظر کر
حضوری میں حضوری عطا کر
بُلالے اے عشق بُلالے
ریان بلال

©Riyaan Bilal

White میں اُس راہ کا مسافر ہوں جہاں محنت کچھ کام نہیں آتی بس یار کو کوئی ایک ادا پسند آگئی تو پھر کام بن گیا ( ❤️دل سے دلوں تک ❤️) بُلالے اے عشق بُلالے ہم تیری قابل ہی نہیں ہمیں اب اویسہ بنا لے بُلالے اے عشق بُلالے ہمارے سب خواب جذب کر بس آرزو ہے اک نظر کر حضوری میں حضوری عطا کر بُلالے اے عشق بُلالے ریان بلال ©Riyaan Bilal

#Sad_Status
#Sad_Status
#Riyaanbilal
#Google
#croome
#Facebook
#suffering
#ishq Suman Zaniyan @Shah Jahangir motivational shayari Extraterrestrial life shayari on life shayari love shayari sad

People who shared love close

More like this

Trending Topic