مست آنکھیں زرا اٹھاؤ تو میکدے کو دلہن بناؤ تو جو ب | اردو Love

"مست آنکھیں زرا اٹھاؤ تو میکدے کو دلہن بناؤ تو جو بھی گزرے گی ہم پہ گزرے گی تم نظر سے نظر ملاؤ تو"

 مست آنکھیں زرا اٹھاؤ تو
میکدے کو دلہن بناؤ تو
جو بھی گزرے گی ہم پہ گزرے گی
تم نظر سے نظر ملاؤ تو

مست آنکھیں زرا اٹھاؤ تو میکدے کو دلہن بناؤ تو جو بھی گزرے گی ہم پہ گزرے گی تم نظر سے نظر ملاؤ تو

#Yaari #urdu

People who shared love close

More like this

Trending Topic