مجھے راس ہیں برف لہجے اداس راتوں میں اذیت دیتی ی

مجھے راس ہیں
برف لہجے
اداس راتوں میں اذیت دیتی یادیں
تلخ مزاج لوگ
نام نہاد رشتے
ضبط کے کڑوے گھونٹ
اور ادھورا چاند..!!

People who shared love close

More like this

Trending Topic