खत में मैंने लिखा कि وقت گزر رہا ہے آہستہ آہستہ اک | اردو Poetry

"खत में मैंने लिखा कि وقت گزر رہا ہے آہستہ آہستہ اک شام میرا نام لکھ کچھ فرصت نکال کام سے خط میرے نام لکھ وقت ہوا ہے تجھ دیکھے کہیں ملنے کا مقام لکھ باتیں بھی باقی ہیں بہت سی اک نام میرے کلام لکھ وقت نہیں گر تیرے پاس بھلا کوئی مقرر وقت لکھ پل دو پل کا ملنا ہی سہی بھلا کچھ فرصت ہی میرے نام لکھ نہ کوئی آرزو نہ کوئی شکایت نہ کوئی گلہ لکھ کؔبیر لاکھوں لکھنے ہونگے تجھ اک خط میرے بھی نام لکھ ©Kabeer Kumar"

 खत में मैंने लिखा कि وقت گزر رہا ہے آہستہ آہستہ
اک شام میرا نام لکھ 
کچھ فرصت نکال کام سے 
خط میرے نام لکھ 

وقت ہوا ہے تجھ دیکھے 
کہیں ملنے کا مقام لکھ 
باتیں بھی باقی ہیں بہت سی 
اک نام میرے کلام لکھ 

وقت نہیں گر تیرے پاس 
بھلا کوئی مقرر وقت لکھ 
پل دو پل کا ملنا ہی سہی 
بھلا کچھ فرصت ہی میرے نام لکھ 

نہ کوئی آرزو نہ کوئی شکایت 
نہ کوئی گلہ لکھ 
کؔبیر لاکھوں لکھنے ہونگے تجھ 
اک خط میرے بھی نام لکھ

©Kabeer Kumar

खत में मैंने लिखा कि وقت گزر رہا ہے آہستہ آہستہ اک شام میرا نام لکھ کچھ فرصت نکال کام سے خط میرے نام لکھ وقت ہوا ہے تجھ دیکھے کہیں ملنے کا مقام لکھ باتیں بھی باقی ہیں بہت سی اک نام میرے کلام لکھ وقت نہیں گر تیرے پاس بھلا کوئی مقرر وقت لکھ پل دو پل کا ملنا ہی سہی بھلا کچھ فرصت ہی میرے نام لکھ نہ کوئی آرزو نہ کوئی شکایت نہ کوئی گلہ لکھ کؔبیر لاکھوں لکھنے ہونگے تجھ اک خط میرے بھی نام لکھ ©Kabeer Kumar

Poem Ek Khat Mere Naam likh
Poet Kabeer Kumar

#Khat

People who shared love close

More like this

Trending Topic