اِک اذیت کی گرانی میں مجھے رکھا گیا ہر گھڑی آنکھ ک | اردو شاعری اور غز

اِک اذیت کی گرانی میں مجھے رکھا گیا
ہر گھڑی آنکھ کے پانی میں مجھے رکھا گیا

مجھ کو کردار ملا ساتھ نبھانے کا فقط!!
جب تلک اُس کی کہانی میں مجھے رکھا گیا

شوخؔ جی

People who shared love close

More like this

Trending Topic