"ماں توجنت کاپھول ھے
پیارکرنا اس کا اصول ھےدنیا کی محبت فضول ھےماں کی ھردعا قبول ھےماں کو ناراض کرنا انسان تیری بھول ھے
ماں کے قدموں کی مٹی
جنت کی دہول ھے"
ماں توجنت کاپھول ھے

جنت کی دہول ھے