دیکھا مجھے تو ترک تعلق کے باوجود وہ مسکرا دیا یہ ہ | اردو शायरी Video

"دیکھا مجھے تو ترک تعلق کے باوجود وہ مسکرا دیا یہ ہنر بھی اسی کا تھا چھڑکا نمک بھی زخم بھی اس نے دیئے!! وہ چارہ گر تھا مجھے ڈر بھی اسی کا تھا۔ ©Mohammad Salman Khan "

دیکھا مجھے تو ترک تعلق کے باوجود وہ مسکرا دیا یہ ہنر بھی اسی کا تھا چھڑکا نمک بھی زخم بھی اس نے دیئے!! وہ چارہ گر تھا مجھے ڈر بھی اسی کا تھا۔ ©Mohammad Salman Khan

#Chhavi

People who shared love close

More like this

Trending Topic