اب یہ خطا ؤں سے اپنی پوچھتا ہوں میں کیوں میرے پیچ | اردو شاعری۔

"اب یہ خطا ؤں سے اپنی پوچھتا ہوں میں کیوں میرے پیچھے پڑے ہو دوڑ تا ہوں میں چاہیے تھا ساتھ وفاؤں کا جب تلک کیوں جفا نے ہاتھ تھاما سوچتا ہوں میں ©Abid Gowhar"

 اب یہ خطا ؤں سے اپنی پوچھتا ہوں میں 
کیوں میرے پیچھے پڑے ہو دوڑ تا ہوں میں
چاہیے تھا ساتھ وفاؤں کا جب تلک
کیوں جفا نے ہاتھ تھاما سوچتا ہوں میں

©Abid Gowhar

اب یہ خطا ؤں سے اپنی پوچھتا ہوں میں کیوں میرے پیچھے پڑے ہو دوڑ تا ہوں میں چاہیے تھا ساتھ وفاؤں کا جب تلک کیوں جفا نے ہاتھ تھاما سوچتا ہوں میں ©Abid Gowhar

shair

#AkelaMann

People who shared love close

More like this

Trending Topic