گھونسلہ باقی رہے گا نہ یہاں پر تنکے چل تجھے عشق کے | اردو Video

"گھونسلہ باقی رہے گا نہ یہاں پر تنکے چل تجھے عشق کے نقصان بتاؤں گن کے تجھ کو سب درد اکیلے ہی اٹھانے ہونگے دیکھ یہ لوگ تو ساتھی ہیں فقط دو دن کے یار کب وصل کی صورت ہے کوئی بھی ، لیکن یار بھگتان بھگتنے ہیں اسی لیکن کے میرے دشمن ہیں تو تو بھی نہ تعلق رکھنا نام انگلی پہ میں گنوانے لگی جن جن کے اس کی ہے عمر محبت کیلئے نا موزوں چھین لے وقت نہ سب رنگ مرے کم سن کے اب تو ممکن بھی رسائی میں نہیں ہوتے ہیں اور تو خواب سجا بیٹھی ہے ناممکن کے آج کی شام نے دل میں بھی اداسی بھردی آج تو شعر سنا فیض کے یا محسن کے "

گھونسلہ باقی رہے گا نہ یہاں پر تنکے چل تجھے عشق کے نقصان بتاؤں گن کے تجھ کو سب درد اکیلے ہی اٹھانے ہونگے دیکھ یہ لوگ تو ساتھی ہیں فقط دو دن کے یار کب وصل کی صورت ہے کوئی بھی ، لیکن یار بھگتان بھگتنے ہیں اسی لیکن کے میرے دشمن ہیں تو تو بھی نہ تعلق رکھنا نام انگلی پہ میں گنوانے لگی جن جن کے اس کی ہے عمر محبت کیلئے نا موزوں چھین لے وقت نہ سب رنگ مرے کم سن کے اب تو ممکن بھی رسائی میں نہیں ہوتے ہیں اور تو خواب سجا بیٹھی ہے ناممکن کے آج کی شام نے دل میں بھی اداسی بھردی آج تو شعر سنا فیض کے یا محسن کے

Ghazl
#lovebeat

People who shared love close

More like this

Trending Topic