پھر یاد کسی کی آئی ھے موسم نے لی انگڑائی ھے یہ کہن | اردو شاعری اور غز

"پھر یاد کسی کی آئی ھے موسم نے لی انگڑائی ھے یہ کہنے میں رسوائی ھے وہ شخص بہت ہرجائی ھے یہ آنکھ تو پاگل آنکھ ھے بس ایسے ہی بھر پائی ھے دل کو جانے کیا الجھن ھے ہر دھڑکن میں سنوائی ھے ہر سانس پہ پہرہ اُس کا ھے پھر یاد کہاں سے آئی ھے"

 پھر یاد کسی کی آئی ھے
موسم نے لی انگڑائی ھے
یہ کہنے میں رسوائی ھے
وہ شخص بہت ہرجائی ھے
یہ آنکھ تو پاگل آنکھ ھے
بس ایسے ہی بھر پائی ھے
 دل کو جانے کیا الجھن ھے
ہر دھڑکن میں سنوائی ھے
ہر سانس پہ پہرہ اُس کا ھے
پھر یاد کہاں سے آئی ھے

پھر یاد کسی کی آئی ھے موسم نے لی انگڑائی ھے یہ کہنے میں رسوائی ھے وہ شخص بہت ہرجائی ھے یہ آنکھ تو پاگل آنکھ ھے بس ایسے ہی بھر پائی ھے دل کو جانے کیا الجھن ھے ہر دھڑکن میں سنوائی ھے ہر سانس پہ پہرہ اُس کا ھے پھر یاد کہاں سے آئی ھے

پھر یاد کسی کی آئی ھے
موسم نے لی انگڑائی ھے
یہ کہنے میں رسوائی ھے
وہ شخص بہت ہرجائی ھے
یہ آنکھ تو پاگل آنکھ ھے
بس ایسے ہی بھر پائی ھے
دل کو جانے کیا الجھن ھے
ہر دھڑکن میں سنوائی ھے

People who shared love close

More like this

Trending Topic