چادر کی عزت کرتا ہوں ،، اور پردے کو مانتا ہوں ہر | English Video

چادر کی عزت کرتا ہوں ،، اور پردے کو مانتا ہوں
ہر پردہ ، پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھی جانتا ہوں

مجھ کو پتا ہے وہ غصے میں کس حد تک جا سکتا ہے
اپنی زبان کو قابو رکھو ،، میں اس کو پہچانتا ہوں

سارے مرد ہی ایک جیسے ہیں تم نے کیسے کہہ ڈالا
میں بھی تو اک مرد ہوں تم کو خود سے بہتر جانتا ہوں

People who shared love close

More like this

Trending Topic