تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو میں دل کسی سے لگا | اردو شاعری اور غزل

"تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو میں دل کسی سے لگا لوں اگراجازت ہو تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو"

 تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگراجازت ہو 
تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں
بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو میں دل کسی سے لگا لوں اگراجازت ہو تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو

جدائی

People who shared love close

More like this

Trending Topic