"حسن حق واقف اسرا جلی یاد آیا
مرکز فقر دو عالم کا ولی یاد آیا
جب کبھی ماہ رجب صحن حرم سے گزرا
مسکراتے ہوئے کعبہ کو علی یاد آیا
من کنتو مولا فھذا علی مولا"
حسن حق واقف اسرا جلی یاد آیا
مرکز فقر دو عالم کا ولی یاد آیا
جب کبھی ماہ رجب صحن حرم سے گزرا
مسکراتے ہوئے کعبہ کو علی یاد آیا
من کنتو مولا فھذا علی مولا