مزمل مریض عارفی خوشبو سے بھر جاؤں گا مگر وقت کیسا | اردو شاعری اور غزل

"مزمل مریض عارفی خوشبو سے بھر جاؤں گا مگر وقت کیساتھ میں بھی سنور جاؤں گا مگر وقت کیساتھ ابھی میں بکھرتا ہوں پنکھڑی پنکھڑی سارا بھی بکھر جاؤں گا مگر وقت کیساتھ"

 مزمل مریض عارفی

خوشبو سے بھر جاؤں گا مگر وقت کیساتھ
میں بھی  سنور جاؤں گا مگر وقت کیساتھ
ابھی  میں  بکھرتا   ہوں   پنکھڑی   پنکھڑی
سارا بھی بکھر جاؤں گا مگر وقت کیساتھ

مزمل مریض عارفی خوشبو سے بھر جاؤں گا مگر وقت کیساتھ میں بھی سنور جاؤں گا مگر وقت کیساتھ ابھی میں بکھرتا ہوں پنکھڑی پنکھڑی سارا بھی بکھر جاؤں گا مگر وقت کیساتھ

khushbu sy bhar jaun ga mgar waqt k sath
Main bhi sanwar jaun ga mgar waqt k sath

Abhi main bikhrta hun pankhri pankhri
Sara bhi bikhar jaun ga mgar waqt k sath

Muzammal Mareez Arfi

People who shared love close

More like this

Trending Topic