بہت کچھ جان کر جانا ہے تم کو بڑی مشکل سے پہچانا ہے

"بہت کچھ جان کر جانا ہے تم کو بڑی مشکل سے پہچانا ہے تم کو مجھے جو تم سمجھتے ہو! غلط ہے کسی دن یہ بھی سمجھانا ہے تم کو"

 بہت کچھ جان کر جانا ہے تم کو
بڑی مشکل سے پہچانا ہے تم کو
مجھے جو تم سمجھتے  ہو! غلط ہے
کسی دن یہ بھی سمجھانا ہے تم کو

بہت کچھ جان کر جانا ہے تم کو بڑی مشکل سے پہچانا ہے تم کو مجھے جو تم سمجھتے ہو! غلط ہے کسی دن یہ بھی سمجھانا ہے تم کو

پاکپتن

People who shared love close

More like this

Trending Topic