‏اب تم ہمارے ہاتھ کو آئے ہو تھامنے اب تو ہمارے ہات | اردو زندگی کی

"‏اب تم ہمارے ہاتھ کو آئے ہو تھامنے اب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں بَچا زندہ ہوں ایک خواب اور اک آس کے طُفیل ورنہ تو اِس حیات میں کچھ بھی نہیں بَچا ©Masoud Yasin"

 ‏اب تم ہمارے ہاتھ کو آئے ہو تھامنے
اب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں بَچا

زندہ ہوں ایک خواب اور اک آس کے طُفیل
ورنہ تو اِس حیات میں کچھ بھی نہیں بَچا

©Masoud Yasin

‏اب تم ہمارے ہاتھ کو آئے ہو تھامنے اب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں بَچا زندہ ہوں ایک خواب اور اک آس کے طُفیل ورنہ تو اِس حیات میں کچھ بھی نہیں بَچا ©Masoud Yasin

#snow

People who shared love close

More like this

Trending Topic