"لہجوں میں وہ اب ادا بھی نہیں
توں وہ پہلے سا اب رہا بھی نہیں
تجھ سے بچھڑنے کا خوف بہت
پر تجھ کو پانے کی تمنا بھی نہیں
اب آپ سے ہم کیا کچھ کہیں
جائیئے آپ سے کوئی گلا بھی نہیں"
لہجوں میں وہ اب ادا بھی نہیں
توں وہ پہلے سا اب رہا بھی نہیں
تجھ سے بچھڑنے کا خوف بہت
پر تجھ کو پانے کی تمنا بھی نہیں
اب آپ سے ہم کیا کچھ کہیں
جائیئے آپ سے کوئی گلا بھی نہیں