پرندہ پروں کی پرواز تھی
میں اڑ نہ سکا
عشق اتنا تھا
ساتھ بیٹھے پرندے سے
کہنے کو بہت تھا
کچھ کہہ نہ سکا
عشق اتنا تھا
ساتھ بیٹھے پرندے سے
Ig:kabeeraa__speaking
وہ چار دیواروں میں قید تھی
میں آزاد فضاؤں میں رہ نہ سکا
عشق اتنا تھا
ساتھ بیٹھے پرندے سے
زندگی کے کھیل میں کبھی مل نہ سکے
مگر انتظار تھا پرندے کا
کؔبیر عشق ہی اتنا تھا
ساتھ بیٹھے پرندے سے
©Kabeer Kumar
#CTL