بغیر اس کے اب آرام بھی نہیں آتا وہ شخص جس کا مجھے | English Video

"بغیر اس کے اب آرام بھی نہیں آتا وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا اسہی کی شکل مجھے چاند میں نظر آئے وہ ماہ رخ جو لب بام بھی نہیں آتا کروں گا کیا جو محبت میں ہوگیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا"

بغیر اس کے اب آرام بھی نہیں آتا وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا اسہی کی شکل مجھے چاند میں نظر آئے وہ ماہ رخ جو لب بام بھی نہیں آتا کروں گا کیا جو محبت میں ہوگیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا

محبت میں ناکام

People who shared love close

More like this

Trending Topic