آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تیری زُلف کے سر ہونے تک غمِ ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جزمرگِ علاج شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک sadness Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto