"آپکا جو مخلص دوست ہوگا کبھی آپکے سامنے آپ کی اچھائی بیان نہیں کرے گا بلکہ آپکی پیٹھ پیچھے دوسروں کو آپکی اچھائی بیان کرتا پھرے گا
جبکہ منافق آپ کے سامنے تو آپ کو اچھا کہے گا اور پیٹھ پیچھے برا بلا کہے گا اور دوسروں سے آپ کی برائیاں بیان کرتا پھرے گا۔
#خاک_نشیں"