‏بعد تیرے کِسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا کِسی کی ع | اردو شاعری۔ V

"‏بعد تیرے کِسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا کِسی کی عزت نہیں کی ،مان نہیں رکھا یُوں تو رہے دسترس میں کئ عزیز لوگ بھی مگر بعد تیرے کِسی کا نام جان نہیں رکھا ©Masoud Yasin "

‏بعد تیرے کِسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا کِسی کی عزت نہیں کی ،مان نہیں رکھا یُوں تو رہے دسترس میں کئ عزیز لوگ بھی مگر بعد تیرے کِسی کا نام جان نہیں رکھا ©Masoud Yasin

People who shared love close

More like this

Trending Topic