تیرے دلائل بجا ہیں لیکن جہاں پے لہجے خراب ہونگے وہ | اردو Shayari

"تیرے دلائل بجا ہیں لیکن جہاں پے لہجے خراب ہونگے وہاں محبت کوموت ہوگی تمام رشتے خراب ہوں گے تمھارا لہجا تمھارے منہ پے میں مار سکتا ہوں یار لیکن میں گندے پانی میں پاؤں ماروں تو اپنے کپڑے خراب ہونگے اور حسین لڑکی تمہارے دھوکے کسی کی ماں کو رولا رہے ہیں اگر مقافات ہوگیا تو تمہارے بیٹے خراب ہوں گے اور تیرے مطابق میں منفی سوچوں میں گم کھڑا ہوں مگر میرے دوست یوں لڑکی لڑکے کے ساتھ پڑھنے سے اچھے اچھے خراب ہوں گے میں خود کا خود احتساب کرنے کے بعد خود کو بتا رہا ہوں یہ طے شدہ ہے کہ میرے بچے بھی میرے جتنے خراب ہوں گے تیرے دلائل بجا ہیں لیکن جہاں پے لہجے خراب ہونگے وہاں محبت کوموت ہوگی ©Murshad Pak"

 تیرے دلائل بجا ہیں لیکن
جہاں پے لہجے خراب ہونگے
وہاں محبت کوموت ہوگی
تمام رشتے خراب ہوں گے
تمھارا لہجا تمھارے منہ پے
میں مار سکتا ہوں یار لیکن
میں گندے پانی میں پاؤں ماروں
تو اپنے کپڑے خراب ہونگے
اور حسین لڑکی تمہارے دھوکے کسی کی ماں کو رولا رہے ہیں
اگر مقافات ہوگیا تو تمہارے بیٹے خراب ہوں گے
اور تیرے مطابق میں منفی سوچوں میں گم کھڑا ہوں
مگر میرے دوست
یوں لڑکی لڑکے کے ساتھ پڑھنے سے اچھے اچھے خراب ہوں گے
میں خود کا خود احتساب کرنے کے بعد خود کو بتا رہا ہوں
یہ طے شدہ ہے کہ میرے بچے بھی میرے جتنے خراب ہوں گے
تیرے دلائل بجا ہیں لیکن
جہاں پے لہجے خراب ہونگے
وہاں محبت کوموت ہوگی

©Murshad Pak

تیرے دلائل بجا ہیں لیکن جہاں پے لہجے خراب ہونگے وہاں محبت کوموت ہوگی تمام رشتے خراب ہوں گے تمھارا لہجا تمھارے منہ پے میں مار سکتا ہوں یار لیکن میں گندے پانی میں پاؤں ماروں تو اپنے کپڑے خراب ہونگے اور حسین لڑکی تمہارے دھوکے کسی کی ماں کو رولا رہے ہیں اگر مقافات ہوگیا تو تمہارے بیٹے خراب ہوں گے اور تیرے مطابق میں منفی سوچوں میں گم کھڑا ہوں مگر میرے دوست یوں لڑکی لڑکے کے ساتھ پڑھنے سے اچھے اچھے خراب ہوں گے میں خود کا خود احتساب کرنے کے بعد خود کو بتا رہا ہوں یہ طے شدہ ہے کہ میرے بچے بھی میرے جتنے خراب ہوں گے تیرے دلائل بجا ہیں لیکن جہاں پے لہجے خراب ہونگے وہاں محبت کوموت ہوگی ©Murshad Pak

#roseday

People who shared love close

More like this

Trending Topic