کسی کو میسر ہے دو گز کی زمیں کوئی مچلتا ہے پانی | اردو Shayari

"کسی کو میسر ہے دو گز کی زمیں کوئی مچلتا ہے پانی کی انا پر کئی سامنے سربسجود نہیں ہوتے جو ہوتے ہیں اٹھتے نہیں صدا پر بقلم۔ ارسلان اشرف"

 کسی کو میسر ہے دو گز  کی زمیں
کوئی  مچلتا  ہے پانی  کی  انا   پر

کئی سامنے  سربسجود نہیں ہوتے
جو  ہوتے ہیں اٹھتے نہیں صدا  پر

بقلم۔
        ارسلان اشرف

کسی کو میسر ہے دو گز کی زمیں کوئی مچلتا ہے پانی کی انا پر کئی سامنے سربسجود نہیں ہوتے جو ہوتے ہیں اٹھتے نہیں صدا پر بقلم۔ ارسلان اشرف

#rahatindori #TahzeebHafi #arslanashraf #GhalibPoetry #urdupoetry #famouspoetry

People who shared love close

More like this

Trending Topic