‏کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے

"‏کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے اس راہ میں رہزن ہیں اتنے کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے میں زندہ ہو یہ لمحہ تم سے زندہ ہے یہ وقت نہیں پھر آئے گا تم اپنی کرنی کر گزرو جو ہو گا دیکھا جاۓ گا (فہمیدہ ریاض)"

 ‏کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے

جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے

کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے

پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آئے گا

تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکھا جاۓ گا

             (فہمیدہ ریاض)

‏کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے اس راہ میں رہزن ہیں اتنے کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے میں زندہ ہو یہ لمحہ تم سے زندہ ہے یہ وقت نہیں پھر آئے گا تم اپنی کرنی کر گزرو جو ہو گا دیکھا جاۓ گا (فہمیدہ ریاض)

People who shared love close

More like this

Trending Topic