سچ میں وہ چل پڑا اِک لفظ دے | اردو Shayari

"سچ میں وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر پکارا تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر۔ کبھی خواب میں کبھی چاند میں لپٹ کر دیکھا کرم کر کہا تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر۔ انتظار ہے وقت میں میری یاد میں کہاں زبان میں مانع تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دےکر۔ دن گزرے،شب گزرے مسکان کی طرح امید میں چھوڑا تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر۔ کبھی سما میں کبھی آرز پر ، قلب ٹھہلتا ہے جُدا کر کہا تھا وہ چل پڑا ا ِک لفظ دے کر ۔ کب تلک یوں امید-الفت میں رہو گے شآہد جو گزر گیا بجا تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر۔ شآہد ہارون۔ ©SHAHID HAROON"

 سچ میں  وہ  چل  پڑا       اِک       لفظ     دے     کر
پکارا  تھا وہ  چل  پڑا  اِک     لفظ      دے کر۔ 
                                                                                                                                                                                                          کبھی  خواب میں کبھی چاند میں لپٹ کر دیکھا 
                                                                                                                                                                                                                        کرم کر  کہا  تھا  وہ چل پڑا      اِک لفظ  دے کر۔ 
انتظار ہے   وقت میں میری  یاد میں   کہاں
زبان میں مانع  تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دےکر۔ 
                                                                                                                                                                                                                          دن گزرے،شب گزرے  مسکان کی طرح
                                                                                                                                                                                                                            امید میں چھوڑا تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر۔ 
کبھی سما میں کبھی آرز پر ، قلب ٹھہلتا ہے
 جُدا  کر  کہا  تھا   وہ  چل   پڑا     ا ِک لفظ   دے کر ۔ 
                                                                                                                                                                                                                                    کب تلک یوں امید-الفت میں رہو گے شآہد
                                                                                                                                                                                                                                              جو  گزر   گیا     بجا    تھا   وہ چل     پڑا      اِک   لفظ   دے   کر۔ 
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                               شآہد ہارون۔

©SHAHID HAROON

سچ میں وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر پکارا تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر۔ کبھی خواب میں کبھی چاند میں لپٹ کر دیکھا کرم کر کہا تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر۔ انتظار ہے وقت میں میری یاد میں کہاں زبان میں مانع تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دےکر۔ دن گزرے،شب گزرے مسکان کی طرح امید میں چھوڑا تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر۔ کبھی سما میں کبھی آرز پر ، قلب ٹھہلتا ہے جُدا کر کہا تھا وہ چل پڑا ا ِک لفظ دے کر ۔ کب تلک یوں امید-الفت میں رہو گے شآہد جو گزر گیا بجا تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر۔ شآہد ہارون۔ ©SHAHID HAROON

my new ghazal💖💖💖

#peace

People who shared love close

More like this

Trending Topic