Hello happiness مجھے بس اپنا ایک چہرہ دو جسے میں

"Hello happiness مجھے بس اپنا ایک چہرہ دو جسے میں اپنے چہرے پہ چڑھائے رکھوں بھلے میرے من میں دکھ کے کربلائی مناظر چھالیں مر رہے ہوں یا میری اذیتیں میری روح سے لپٹ کے رو رہی ہوں مجھے بس تم مسکراہٹ دو جسے میں چہرے پہ مل کہ کہہ سکوں میں خوش ہوں میری پیاری خوشی تمہارا قاتل فقط: امجد زین"

 Hello happiness مجھے بس اپنا ایک چہرہ دو جسے
 میں اپنے چہرے پہ چڑھائے رکھوں
 بھلے میرے من میں دکھ کے کربلائی مناظر چھالیں مر رہے ہوں
 یا میری اذیتیں میری روح سے لپٹ کے رو رہی ہوں
 مجھے بس تم مسکراہٹ دو 
جسے میں چہرے پہ مل کہ کہہ سکوں
 میں خوش ہوں 
میری پیاری خوشی 
تمہارا  قاتل

فقط:   امجد زین

Hello happiness مجھے بس اپنا ایک چہرہ دو جسے میں اپنے چہرے پہ چڑھائے رکھوں بھلے میرے من میں دکھ کے کربلائی مناظر چھالیں مر رہے ہوں یا میری اذیتیں میری روح سے لپٹ کے رو رہی ہوں مجھے بس تم مسکراہٹ دو جسے میں چہرے پہ مل کہ کہہ سکوں میں خوش ہوں میری پیاری خوشی تمہارا قاتل فقط: امجد زین

#WorldSmileDay
خوشی

People who shared love close

More like this

Trending Topic