گو جانتا نہیں تیرے دیوار و در کو میں پہچانتا ہوں | اردو Video

" گو جانتا نہیں تیرے دیوار و در کو میں پہچانتا ہوں خوب تیری راہ گزر کو میں اِک بار بھی جواب نہ خط کا دیا ہنوز سو بار واں پہ بھیج چکا نامہ بر کو میں کم بخت کھا گیا ہے یہ گاؤں کی رونقیں ہو میرا بس تو آگ لگا دوں شہر کو میں اب تک نگاہ میں ہے وہی کور جو کہ تھا سمجھا نہیں ہوں کاوشِ اہلِ نظر کو میں ( غلام مرتضیٰ )"

گو جانتا نہیں تیرے دیوار و در کو میں پہچانتا ہوں خوب تیری راہ گزر کو میں اِک بار بھی جواب نہ خط کا دیا ہنوز سو بار واں پہ بھیج چکا نامہ بر کو میں کم بخت کھا گیا ہے یہ گاؤں کی رونقیں ہو میرا بس تو آگ لگا دوں شہر کو میں اب تک نگاہ میں ہے وہی کور جو کہ تھا سمجھا نہیں ہوں کاوشِ اہلِ نظر کو میں ( غلام مرتضیٰ )

#mirzagalib #mirzagalib
#Dreams

People who shared love close

More like this

Trending Topic