مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پر دعا بیچ رہا ہے دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شکم کا ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے ©شہریار حسین Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto