🍂sk میں سمجھا تھا تم ہو،تو کیا اور مانگوں میری ز | اردو شاعری اور غزل

" 🍂sk میں سمجھا تھا تم ہو،تو کیا اور مانگوں میری زندگی میں میری آس تم ہو یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو دغا کیجیے گا،مکر جائیے گا!!! تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں کبھی ہم نے اِن کے ہیں صدقے اتارے کہیں اب ملاقات ہو جائے ہم سے بچا کر نظر کو گزر جائیے گا!!"

🍂sk میں سمجھا تھا تم ہو،تو کیا اور مانگوں میری زندگی میں میری آس تم ہو یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو دغا کیجیے گا،مکر جائیے گا!!! تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں کبھی ہم نے اِن کے ہیں صدقے اتارے کہیں اب ملاقات ہو جائے ہم سے بچا کر نظر کو گزر جائیے گا!!

میں سمجھا تھا تم ہو،تو کیا اور مانگوں
میری زندگی میں میری آس تم ہو
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو
دغا کیجیے گا،مکر جائیے گا!!!

تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا

People who shared love close

More like this

Trending Topic