سو جہاں اور بھی وسعتِ افلاک میں گُم
اور تُو رہتا ہے ہر وقت یہاں خاک میں گُم کلامِ شاعر بزبانِ شاعر عدنان اثر
ایک تازہ غزل احباب کی نذر
سو جہاں اور بھی ہیں وسعتِ افلاک میں گم
اور تو رہتا ہے ہر وقت یہاں خاک میں گم
ڈوبے رہتے ہیں تری یاد میں ہم بھی ایسے
کوزہ گر جیسے ہمہ وقت رہے چاک میں گم